عربی (اصل)
وَعَن أبي هُرَيْرَة أَنَّ رَجُلًا شَكَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسْوَةَ قَلْبِهِ فَقَالَ: «امْسَحْ رَأْسَ الْيَتِيم وَأطْعم الْمِسْكِين». رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah reported that a man complained to the Prophet, peace be upon him, about the hardness of his heart. He said: "Stroke the head of the orphan and feed the poor."
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے اپنی سنگ دلی کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یتیم کے سر پر دست شفقت پھیرا کر اور مسکین کو کھانا کھلایا کر۔“اسنادہ ضعیف، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5001]
