عربی (اصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ خَصْمَيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جَارَانِ». رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Uqbah ibn Amir reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "The first two disputants on the Day of Resurrection will be two neighbors."
اردو ترجمہ
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”روز قیامت سب سے پہلے دو پڑوسیوں کا مقدمہ پیش ہو گا۔“حسن، رواہ احمد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5000]
