عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «سموا باسمي وَلَا تكنوا بِكُنْيَتِي فَإِنِّي إِنَّمَا جُعِلْتُ قَاسِمًا أَقْسِمُ بَيْنَكُمْ»مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Jabir reported that the Prophet, peace be upon him, said: "Name yourselves with my name, but do not use my kunyah, for I have been made the Divider — I divide among you."
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر کنیت مت رکھو، کیونکہ مجھے تو قاسم بنایا گیا ہے، میں تمہارے مابین تقسیم کرتا ہوں۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4751]
