عربی (اصل)
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السُّوقِ فَقَالَ رَجُلٌ: يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّمَا دَعَوْتُ هَذَا. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم: «سموا باسمي وَلَا تكنوا بكنيتي». مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Anas reported: The Prophet, peace be upon him, was in the market when a man called out: "O Abu al-Qasim!" The Prophet turned to him, and the man said: "I was only calling this person." The Prophet, peace be upon him, said: "Name yourselves with my name, but do not use my kunyah (patronymic)."
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بازار میں تھے کہ کسی آدمی نے کہا: ابوالقاسم! جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف متوجہ ہوئے تو اس نے کہا: میں نے تو اسے بلایا تھا، تب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت پر کنیت مت رکھو۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4750]
