عربی (اصل)
وَعَن امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لَنَا طَرِيقًا إِلَى الْمَسْجِد مُنْتِنَة فَكيف نَفْعل إِذا مُطِرْنَا قَالَ: «أَلَيْسَ بعْدهَا طَرِيق هِيَ أطيب مِنْهَا قَالَت قلت بلَى قَالَ فَهَذِهِ بِهَذِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
A woman of the B. ‘Abd al-Ashhal said:I told God’s messenger that our road to the mosque had an unpleasant stench and asked what we should do when it was raining. He asked whether there was not a cleaner part after the offensive part had been passed, and when I replied that there was, he said that it made up for the other. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
بنو عبد الاشہل کی ایک عورت فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ مسجد جانے کا ہمارا راستہ بدبودار ہے، بارش کے وقت کیا کریں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا اس گندی جگہ کے بعد صاف جگہ نہیں ہے؟ میں نے عرض کیا: ہاں۔ فرمایا: وہ (صاف جگہ) اس (گندی جگہ) کا بدل ہے۔ (ابو داؤد)
