عربی (اصل)
وَعَن مَيْمُونَة مر على النَّبِي الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِجَالٌ مِنْ قُرَيْشٍ يَجُرُّونَ شَاةً لَهُمْ مِثْلَ الْحِمَارِ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا» قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُطَهِّرُهَا الْمَاءُ والقرظ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Maimuna said that some people passed the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) dragging a sheep of theirs as big as an ass. God’s messenger asked them why they did not make use of its skin, and when they told him that it had died a natural death he said, “Water and leaves of the mimosa flava* purify it." *The Arabic word is qaraz. meaning the leaves of the mimosa flave (salam) These were used for tanning. Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک بکری کو گھسیٹتے ہوئے گزرے جو گدھے کے برابر تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کی کھال کیوں استعمال نہیں کرتے؟ انہوں نے کہا: یہ تو مردار ہے۔ ارشاد فرمایا: پانی اور ببول (قرظ) کے پتے اسے پاک کر دیتے ہیں۔ (احمد، ابو داؤد)
