راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وَعَن أبي هريرةَ قَالَ: رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مُضْطَجِعًا عَلَى بَطْنِهِ فَقَالَ: «إِنَّ هَذِهِ ضِجْعَةٌ لَا يُحِبُّهَا اللَّهُ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah reported: The Messenger of Allah, peace be upon him, saw a man lying face down on his stomach and said: "This is a way of lying that Allah does not like."
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو مسجد میں پیٹ کے بل لیٹے ہوئے دیکھا تو فرمایا:”اس طرح لیٹنے کو اللہ پسند نہیں فرماتا۔“اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4718]
