عربی (اصل)
وَعَنْ بَعْضِ آلِ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَ: كَانَ فِرَاشُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوًا مِمَّا يُوضَعُ فِي قَبْرِهِ وَكَانَ الْمَسْجِدُ عِنْد رَأسه. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Someone from the family of Umm Salamah reported: The bedding of the Messenger of Allah, peace be upon him, was only as much as would be used to wrap a deceased person in the grave, and the mosque — or prayer area — was near his head.
اردو ترجمہ
ام سلمہ رضی اللہ عنہ کی آل سے کسی شخص نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بستر بس اسی قدر تھا جس قدر کپڑے میں میت کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور مسجد (بعض نے کہا: جائے نماز) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے پاس تھی۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4717]
