عربی (اصل)
وَعَن أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ دَاءٍ إِلَّا السَّامَ». قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: السَّامُ: الْمَوْتُ وَالْحَبَّةُ السَّوْدَاءُ: الشُّونِيزُ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah narrated that he heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "In the black seed there is healing for every disease except death." Ibn Shihab said: "Al-sam means death, and the black seed is the nigella seed." Agreed upon.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے۔“ابن شہاب نے فرمایا: ((السام)) سے مراد موت اور ((الحبۃ السوداء)) سے کلونجی مراد ہے۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4520]
