عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatada reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:"He who sees me has seen what is genuine.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مجھے (خواب میں) دیکھا اس نے حق دیکھا۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
