عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم قَالَ: «من رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ فِي صُورَتِي»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying:"He who sees me in a dream has seen me, for the devil does not appear in my form.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے بے شک مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
