عربی (اصل)
وَعَن أنس قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا كُنَّا فِي دَارٍ كَثُرَ فِيهَا عَدَدُنَا وَأَمْوَالُنَا فَتَحَوَّلْنَا إِلَى دَارٍ قَلَّ فِيهَا عَدَدُنَا وَأَمْوَالُنَا. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ذروها ذميمة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas told that a man said, “Messenger of God, we were in an abode in which our numbers and our goods were many and changed to an abode in which our numbers and our goods have become few.” He replied, “Leave it, for it is reprehensible.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم ایک گھر میں تھے جہاں ہماری تعداد اور مال بہت تھا، پھر ہم دوسرے گھر میں منتقل ہوئے تو ہماری تعداد اور مال کم ہو گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے بری سمجھ کر چھوڑ دو۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
