عربی (اصل)
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ مُرْسَلًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنْ احْتَجَمَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ أَوْ يَوْمَ السَّبْتِ فَأَصَابَهُ وَضَحٌ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: وَقَدْ أسْند وَلَا يَصح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zuhri reported in mursal form that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“If anyone has himself cupped on a Wednesday or a Saturday and is smitten by leprosy, he must blame no one but himself .” Ahmad and Abu Dawud transmitted it. It has been given an isnad, but Abu Dawud said that is not sound;
اردو ترجمہ
حضرت زہری سے مرسل روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو بدھ یا ہفتے کے دن پچھنے لگوائے اور اسے برص ہو جائے تو وہ اپنے سوا کسی کو ملامت نہ کرے۔ احمد اور حضرت ابوداؤد نے روایت کیا اور حضرت ابوداؤد نے فرمایا: اسے مسند بھی بنایا گیا ہے لیکن وہ صحیح نہیں۔
