عربی (اصل)
وَعَن كبشةَ بنت أبي بكرةَ: أَنَّ أَبَاهَا كَانَ يُنْهِي أَهْلَهُ عَنِ الْحِجَامَةِ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ وَيَزْعُمُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَّ يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ يَوْمُ الدَّمِ وَفِيهِ سَاعَةٌ لَا يَرْقَأُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Kabsha daughter of Abu Bakra told that her father used to forbid his family to have themselves cupped on a Tuesday, and used to assert on the authority of God’s messenger that Tuesday is the day of blood in which there is an hour when it does not stop. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت کبشہ بنت ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے والد اپنے گھر والوں کو منگل کے دن پچھنے لگوانے سے روکتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے فرماتے تھے: منگل کا دن خون کا دن ہے اور اس میں ایک ایسی گھڑی آتی ہے جس میں خون نہیں رکتا۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
