عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira told that God’s messenger prohibited unclean medicine. Ahmad, Abu Dawud, Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ناپاک دوا سے منع فرمایا۔ احمد، حضرت ابوداؤد، ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا۔
