عربی (اصل)
وشطره الأول (صَحِيحٌ) وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ أَنْزَلَ الدَّاءَ وَالدَّوَاءَ وَجَعَلَ لِكُلِّ دَاءٍ دَوَاءً فَتَدَاوُوا وَلَا تداوَوْا بحرامٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abud Darda’ reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “God has sent down both the disease and the cure, and He has appointed a cure for every disease, so treat yourselves medically, but use nothing unlawful.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے بیماری اور دوا دونوں اتاری ہیں اور ہر بیماری کے لیے دوا بنائی ہے، پس علاج کرو اور حرام چیز سے علاج نہ کرو۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
