عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أُبيِّ بن كَعْب طَبِيبا فَقَطَعَ مِنْهُ عِرْقًا ثُمَّ كَوَاهُ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He told that God’s messenger sent to Hadrat Ubayy b. Ka'b a physician who cut a vein of his and cauterized it. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک طبیب بھیجا۔ اس نے ان کی رگ کاٹی پھر اس جگہ داغ لگایا۔ مسلم نے روایت کیا۔
