عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: رُمِيَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ فِي أكحله فحمسه النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ بِمِشْقَصٍ ثمَّ ورمت فحمسه الثَّانِيَة. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He told that when Sa'id b. Mu'adh was shot in the median vein of his arm the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with his own hand cauterized it with a broad arrow head. Afterwards it swelled up and he cauterized it a second time. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بازو کی رگ میں تیر لگا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے تیر کی نوک سے داغا۔ پھر ورم ہو گیا تو دوسری بار داغا۔ مسلم نے روایت کیا۔
