عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali said the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade that a woman should shave her head. Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کو اپنا سر مونڈنے سے منع فرمایا۔ نسائی نے روایت کیا۔
