عربی (اصل)
وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: لُعِنَتِ الْوَاصِلَةُ وَالْمُسْتَوْصِلَةُ وَالنَّامِصَةُ وَالْمُتَنَمِّصَةُ وَالْوَاشِمَةُ والمشتوشمة من غير دَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said the woman who supplies false hair and the one who asks for it, the woman who pulls out hair for other people and the woman who depilates herself, the woman who tattoos and the one who has it done when there was no disease to justify it were cursed. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ لعنت کی گئی ہے جھوٹے بال جوڑنے والی اور جڑوانے والی پر، چہرے کے بال اکھاڑنے والی اور اکھڑوانے والی پر، اور گودنا گودنے والی اور گدوانے والی پر جبکہ کوئی بیماری نہ ہو۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
