عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَقْرَأُ الْحَائِضُ وَلَا الْجُنُبُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “The woman who is menstruating and the one who is seminally defiled must not recite any of the Qur’an.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حائضہ اور جنبی قرآن کا کوئی حصہ نہ پڑھیں۔ (ترمذی)
