عربی (اصل)
وَعَن أُمِّ عطيَّةَ الأنصاريَّةِ: أنَّ امْرَأَة كَانَت تختن بِالْمَدِينَةِ. فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُنْهِكِي فَإِنَّ ذَلِكَ أَحْظَى لِلْمَرْأَةِ وَأَحَبُّ إِلَى الْبَعْلِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: هَذَا الْحَدِيثُ ضَعِيفٌ وَرَاوِيه مَجْهُول
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm 'Atiya al-Ansariya told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to a woman who used to perform circumcision (on girls) in Medina, “Do not cut severely, as that is better for a woman and more desirable to a husband.” Abu Dawud transmitted it, saying this is a weak tradition one of whose transmitters is an unknown man.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ عطیہ انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ مدینہ میں ایک عورت ختنہ کیا کرتی تھی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے ارشاد فرمایا: زیادہ نہ کاٹو کیونکہ یہ عورت کے لیے بہتر اور شوہر کو زیادہ پسندیدہ ہے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا اور فرمایا: یہ حدیث ضعیف ہے اور اس کا ایک راوی مجہول ہے۔
