عربی (اصل)
وَعَن أَنس قَالَ: وُقِّتَ لَنَا فِي قَصِّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمِ الْأَظْفَارِ وَنَتْفِ الْإِبِطِ وَحَلْقِ الْعَانَةِ أَنْ لَا تُتْرَكَ أَكثر من أَرْبَعِينَ لَيْلَة. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said they were told not to let more than forty days elapse between the times they clipped the moustache, pared the nails, plucked out hairs under the armipits and shaved the pubes. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فطرت سے ہیں: کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا، مونچھیں کتروانا، مسواک کرنا، ناخن کاٹنا، بغلوں کے بال اکھاڑنا، زیر ناف بال صاف کرنا، ختنہ کرانا، انگلیوں کے جوڑ دھونا اور استنجاء کرنا۔ احمد، حضرت ابوداؤد، نسائی اور ترمذی نے روایت کیا۔
