عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ: أَوْفِرُوا اللِّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ ". وَفِي رِوَايَةٍ: «أنهكوا الشَّوَارِب وأعفوا اللحى»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, "Do the opposite of what the polytheists do ; let the beard grow long and clip the moustache.” A version has, “Cut the moustache down and leave the beard.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دس چیزیں فطرت سے ہیں: مونچھیں کتروانا، داڑھی بڑھانا، مسواک کرنا، ناک میں پانی ڈالنا، ناخن کاٹنا، انگلیوں کے جوڑ دھونا، بغلوں کے بال اکھاڑنا، زیر ناف بال صاف کرنا اور استنجاء کرنا۔ راوی مصعب نے فرمایا: دسویں بھول گیا مگر شاید وہ کلی کرنا ہے۔ مسلم نے روایت کیا۔
