عربی (اصل)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَهِيَ تَخْتَمِرُ فَقَالَ: «ليَّةً لَا ليَّتينِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to visit her when she was veiled and said, “Use one fold, not two.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے جبکہ وہ اوڑھنی باندھ رہی تھیں۔ فرمایا: ایک لپیٹ لو، دو نہیں۔ (حضرت ابوداؤد)
