عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تنامون»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Do not leave a fire burning in your houses while you are asleep.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ جلتی نہ چھوڑو۔ (متفق علیہ)
