عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسْتَعْذَبُ لَهُ الْمَاءُ مِنَ السُّقْيَا. قِيلَ: هِيَ عَيْنٌ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْمَدِينَةِ يَوْمَانِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said the water from as-Suqya was considered sweetest by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). It is said it was a well two days’ journey from Medina. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سُقیا سے میٹھا پانی لایا جاتا تھا۔ کہا گیا: یہ ایک چشمہ ہے جو مدینہ سے دو دن کی مسافت پر ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
