عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ طَعَامًا فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ. وَإِذَا سُقِيَ لَبَنًا فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ فَإِنَّهُ لَيْسَ شَيْء يجزى مِنَ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ إِلَّا اللَّبَنُ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, “When one of you eats food he should say, ‘O God, bless us in it and give us good nourishment from it', and when he is given a drink of milk he should say, ‘O God, bless us in it and prosper us from it’, for no food or drink satisfies like milk.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو کہے: اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے بہتر کھلا۔ اور جب دودھ پلایا جائے تو کہے: اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس میں سے مزید عطا فرما، کیونکہ کھانے پینے میں دودھ کے سوا کوئی چیز کافی نہیں۔ (ترمذی اور حضرت ابوداؤد)
