عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَجْوَةُ مِنَ الْجَنَّةِ وَفِيهَا شِفَاءٌ مِنَ السُّمِّ وَالْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ وماؤُها شفاءٌ للعينِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “The 'ajwa dates come from paradise and contain a cure for poison; truffles are a kind of manna and their juice is a medicine for the eye.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عجوہ جنت سے ہے اور اس میں زہر سے شفا ہے اور کمّأۃ (گچھی) مَن میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔ (ترمذی)
