عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ أَهْلَهُ الْوَعْكُ أَمَرَ بِالْحَسَاءِ فصُنعَ ثمَّ أَمر فَحَسَوْا مِنْهُ وَكَانَ يَقُولُ: «إِنَّهُ لَيَرْتُو فُؤَادُ الحزين ويسرو عَن فؤاد السقيم كَمَا تسروا إِحْدَاكُنَّ الْوَسَخَ بِالْمَاءِ عَنْ وَجْهِهَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said that when his family were exhausted by fever God’s messenger ordered some hasa’* to be prepared and then ordered them to sip some of it; and he used to say, “It heartens the sad and clears the heart of the invalid as one of you clears dirt away from her face with water.” *A kind of soap made of flour, water and either oil or clarified butter. Tirmidhi transmitted it, saying this is a hasan sahih tradition.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب آپ کے گھر والوں کو بخار ہوتا تو حساء (شوربے جیسی غذا) بنانے کا حکم فرماتے پھر انہیں پینے کا حکم دیتے اور فرماتے: یہ غمگین کے دل کو مضبوط کرتا ہے اور بیمار کے دل سے تکلیف دور کرتا ہے جیسے تم میں سے کوئی عورت پانی سے اپنے چہرے سے میل دور کرتی ہے۔ (ترمذی نے حسن صحیح کہا)
