عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ إِلَى خَمْسَةِ أَمْدَادٍ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to perform ablution with a mudd of water and wash with a sa‘ up to five mudds. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک مُد پانی سے وضو فرماتے تھے اور ایک صاع سے پانچ مُد تک پانی سے غسل فرماتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
