عربی (اصل)
وَعَنْ سَلْمَانَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ السَّمْنِ وَالْجُبْنِ وَالْفِرَاءِ فَقَالَ: «الْحَلَالُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ وَالْحَرَامُ مَا حَرَّمَ اللَّهُ فِي كِتَابِهِ وَمَا سَكَتَ عَنْهُ فَهُوَ مِمَّا عَفَا عَنْهُ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وموقوفٌ على الأصحِّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman told that when God’s messenger was questioned about clarified butter, cheese and wild asses he replied, “What is lawful is what God has declared lawful in His Book, what is unlawful is what God has declared unlawful in His Book, and what He has said nothing about belongs to the things He ignores.” Ibn Majah and Tirmidhi transmitted it, Tirmidhi saying this is a gharib tradition which, according to the soundest opinion, is mauquf.
اردو ترجمہ
حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے گھی، پنیر اور جنگلی گدھوں کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: حلال وہ ہے جو اللہ نے اپنی کتاب میں حلال کیا، حرام وہ ہے جو اللہ نے اپنی کتاب میں حرام کیا اور جس کے بارے میں خاموشی اختیار فرمائی وہ معاف ہے۔ (ابن ماجہ اور ترمذی، ترمذی نے غریب کہا اور صحیح تر قول یہ ہے کہ موقوف ہے)
