عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبُنَّةٍ فِي تَبُوكَ فَدَعَا بالسكين فسمَّى وقطَعَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar told that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was brought a piece of cheese in Tabuk he called for a knife, and after mentioning God’s name, he cut it. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے تبوک میں پنیر لایا گیا تو آپ نے چھری منگوائی، بسم اللہ کہا اور کاٹ کر تناول فرمایا۔ (حضرت ابوداؤد)
