عربی (اصل)
وَعَن أنس قَالَ: مَا أَعْلَمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَغِيفًا مُرَقَّقًا حَتَّى لَحِقَ بِاللَّهِ وَلَا رَأَى شَاةً سَمِيطًا بِعَيْنِهِ قَطُّ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said he was not aware of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) having seen a thin loaf till he met God, nor did he ever see with his eye a sheep roasted in its skin. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مجھے علم نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ سے ملنے تک باریک روٹی دیکھی ہو اور نہ کبھی اپنی آنکھوں سے بھنی ہوئی بکری (کھال سمیت) دیکھی۔ (بخاری)
