عربی (اصل)
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ عَنْ عَليّ بن أبي طَالب قَالَ: عَقَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَسَنِ بِشَاةٍ وَقَالَ: «يَا فَاطِمَةُ احْلِقِي رَأْسَهُ وَتَصَدَّقِي بِزِنَةِ شَعْرِهِ فِضَّةً» فَوَزَنَّاهُ فَكَانَ وَزْنُهُ دِرْهَمًا أَوْ بَعْضَ دِرْهَمٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَإِسْنَادُهُ لَيْسَ بِمُتَّصِلٍ لِأَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ لَمْ يُدْرِكْ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ
انگریزی ترجمہ
Muhammad b. ‘All b. Husain quoted Hadrat 'Ali b. Abu Talib as saying that God’s messenger sacrificed a sheep on the seventh day for al-Hasan and said, “Shave his head, Hadrat Fatima, and give the weight of his hair in silver as sadaqa.” So they weighed it and it amounted to a dirham or part of a dirham. Tirmidhi transmitted it, saying this is a hasan gharib tradition, but its isnad is not fully connected because Muhammad b. Hadrat 'Ali b. Husain was not born in the time of Hadrat 'Ali b. Abu Talib.
اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی بن حسین، حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف سے ایک بکری عقیقہ کیا اور فرمایا: اے فاطمہ! اس کا سر منڈو اور بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرو۔ ہم نے وزن کیا تو ایک درہم یا درہم سے کچھ کم تھا۔ (ترمذی نے کہا: حسن غریب ہے اور اسناد متصل نہیں کیونکہ محمد بن علی بن حسین نے حضرت علی کا زمانہ نہیں پایا)
