عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُؤْتَى بِالصِّبْيَانِ فَيُبَرِّكُ عَلَيْهِمْ وَيُحَنِّكُهُمْ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘A’isha told that boys used to be brought to God’s messenger, and he would invoke blessings on them and soften some dates and rub their palates with them. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بچے لائے جاتے تھے، آپ ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے اور انہیں گھٹی لگاتے۔ (مسلم)
