عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم قَالَ: «اقْتُلُوا الْحَيَّاتِ كُلَّهَا إِلَّا الْجَانَّ الْأَبْيَضَ الَّذِي كَأَنَّهُ قضيب فضَّة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud reported God’s messenger as saying, "Kill all the snakes except the little white one which looks like a silver wand." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمام سانپوں کو مارو سوائے سفید باریک سانپ (جانّ) کے جو چاندی کی چھڑی جیسا ہو۔ (حضرت ابوداؤد)
