عربی (اصل)
وَعَن العبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُرِيدُ أَنْ نَكْنُسَ زَمْزَمَ وَإِنَّ فِيهَا مِنْ هَذِهِ الْجِنَّانِ يَعْنِي الْحَيَّاتِ الصِّغَارِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِهِنَّ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Al-'Abbas said, "Messenger of God, we wish to sweep out Zamzam, but in it there are some of these jinnan," meaning small snakes; so God’s messenger ordered that they should be killed. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم زمزم کی صفائی کرنا چاہتے ہیں لیکن اس میں یہ جِنّان یعنی چھوٹے سانپ ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں مارنے کا حکم دیا۔ (حضرت ابوداؤد)
