عربی (اصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَمَرُّ بِقَوْمٍ فَلَا هُمْ يُضَيِّفُونَا وَلَا هُمْ يُؤَدُّونَ مَا لنا عَلَيْهِم منَ الحقِّ وَلَا نَحْنُ نَأْخُذُ مِنْهُمْ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ أَبَوْا إِلَّا أنْ تأخُذوا كُرهاً فَخُذُوا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Uqba b. 'Amir told that he said, “Messenger of God, we come to people who do not give us hospitality, or pay what is due to us from them, and we take nothing from them.’’ He replied, “If they make it necessary for you to take it by force, do so.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم ایسی قوم کے پاس سے گزرتے ہیں جو نہ ہماری مہمانی کرتے ہیں نہ ہمارا حق ادا کرتے ہیں اور نہ ہم ان سے کچھ لیتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ نہ مانیں تو زبردستی لے لو۔ (ترمذی)
