عربی (اصل)
وَعَنْ حَرْبِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ جَدِّهِ أبي أُمِّه عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّمَا الْعُشُورُ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى وَلَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ عُشُورٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Harb b. ‘Ubaidallah told on the authority of his grandfather, his mother’s father, that he had it on the authority of his father that God’s Messenger said, “Tithes are to be levied on Jews and Christians, but are not to be levied on Muslims.” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت حرب بن عبیداللہ اپنے نانا سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عشور (ٹیکس) صرف یہود و نصاریٰ پر ہے اور مسلمانوں پر عشور نہیں۔ (احمد و حضرت ابوداؤد)
