عربی (اصل)
وَعَن خوْلَةَ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللَّهِ بِغَيْرِ حَقٍّ فَلَهُمُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Khaula al-Ansariya told that she heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “Men will wrongfully acquire God’s property and will go to hell on the day of resurrection." Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت خولہ انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: بعض لوگ اللہ کے مال میں ناحق تصرف کرتے ہیں، قیامت کے دن ان کے لیے آگ ہے۔ (بخاری)
