عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ: بَاطِنَهُمَا بِالسَّبَّاحَتَيْنِ وَظَاهِرَهُمَا بإبهاميه) (رَوَاهُ النَّسَائِيّ)
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wiped his head and also the inside of his ears with his forefingers and the outside with his thumbs. Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سر کا مسح فرمایا اور کانوں کے اندر شہادت کی انگلیوں سے اور باہر انگوٹھوں سے مسح کیا۔ (نسائی)
