عربی (اصل)
وَعَن أنسٍ: أَنَّهُ أَقْبَلَ هُوَ وَأَبُو طَلْحَةَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةُ مُرْدِفَهَا عَلَى رَاحِلَته. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas told that he and Abu Hadrat Talha arrived with God’s Messenger who had Safiya riding behind him on his mount. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: وہ اور حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آ رہے تھے اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حضرت اُمّ المؤمنین صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کی سواری پر پیچھے بیٹھی ہوئی تھیں۔ (بخاری)
