عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ نَوْمَهُ وَطَعَامَهُ وَشَرَابه فَإِذا قضى نهمه من وَجهه فليعجل إِلَى أَهله»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Travel is a piece of punishment which deprives a man of his sleep, food and drink; so when he accomplishes his purpose where he has gone he should hasten to his family.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے جو تم میں سے ہر ایک کو اس کی نیند، کھانے اور پینے سے روکتا ہے۔ جب تم اپنی ضرورت پوری کر لو تو اپنے گھر والوں کے پاس جلدی لوٹو۔ (بخاری و مسلم)
