عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي شَأْنِهِ كُلِّهِ: فِي طهوره وَترَجله وتنعله
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) liked to begin with the right as much as possible in all his affairs, in his purification, combing his hair, and putting on his sandals. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے تمام کاموں میں جہاں تک ممکن ہوتا دائیں طرف سے شروع کرنا پسند فرماتے، طہارت میں، بال بنانے میں اور جوتا پہننے میں۔ (بخاری و مسلم)
