عربی (اصل)
وَعَن الْمُغيرَة بن شُعْبَة قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ وَعَلَى الْعِمَامَةِ وَعَلَى الْخُفَّيْنِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Al-Mughira b. Shu'ba said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed ablution, wiping his forelock and over his turban and shoes. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا اور اپنی پیشانی کے بالوں، عمامے اور موزوں پر مسح فرمایا۔ (مسلم)
