عربی (اصل)
وَعَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ تَوَضَّأَ بِالْمَقَاعِدِ فَقَالَ: أَلَا أُرِيكُمْ وُضُوءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Uthman performed ablution in places where people sat and said, “Shall I not show you how God’s messenger performed ablution?” He then performed each detail thrice. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لوگوں کی مجلس میں وضو کیا اور فرمایا: کیا میں تمہیں نہ دکھاؤں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کس طرح وضو فرماتے تھے؟ پھر ہر عضو تین تین بار دھویا۔ (مسلم)
