عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Zaid said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed each detail of his ablution twice. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کے ہر عضو کو دو دو بار دھویا۔ (بخاری)
