عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ طَلَبَ قَضَاءَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى يَنَالَهُ ثُمَّ غَلَبَ عَدْلُهُ جَوْرَهُ فَلَهُ الْجَنَّةُ وَمَنْ غَلَبَ جَوْرُهُ عَدْلَهُ فَلَهُ النَّار» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone seeks the office of qadi among Muslims till he gets it and his justice prevails over his tyranny, he will go to paradise; but the man whose tyranny prevails over his justice will go to hell." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مسلمانوں کی قضا طلب کرے یہاں تک کہ حاصل کر لے، پھر اس کا عدل اس کے ظلم پر غالب آ جائے تو اس کے لیے جنت ہے، اور جس کا ظلم اس کے عدل پر غالب آ جائے تو اس کے لیے آگ ہے۔ (ابو داؤد)
