عربی (اصل)
عَن الحارِثِ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " آمُرُكُمْ بِخَمْسٍ: بِالْجَمَاعَةِ وَالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَالْهِجْرَةِ وَالْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَإِنَّهُ مَنْ خَرَجَ مِنَ الْجَمَاعَةِ قِيدَ شِبْرٍ فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِهِ إِلَّا أَنْ يُرَاجِعَ وَمَنْ دَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ فَهُوَ مِنْ جُثَى جَهَنَّمَ وَإِنْ صَامَ وَصَلَّى وَزَعَمَ أَنَّهُ مُسْلِمٌ ". رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Al-Harith al-Ash‘ari reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “I command you five things:to maintain the community, to listen, to obey, to emigrate, and to fight in God's path. He who secedes from the community as much as a span has cast off the tie of Islam from his neck unless he returns, and he who summons to what the pre-Islamic people believed belongs to the assemblies of jahannam even if he fasts, prays, and asserts that he is a Muslim.” Ahmad and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت حارث اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں تمہیں پانچ چیزوں کا حکم دیتا ہوں: جماعت، سمع، اطاعت، ہجرت اور اللہ کی راہ میں جہاد کا۔ اور جو شخص جماعت سے بالشت بھر بھی الگ ہوا تو اس نے اسلام کا پٹا اپنی گردن سے اتار دیا، الا یہ کہ وہ واپس آ جائے۔ اور جس نے جاہلیت کی پکار لگائی تو وہ جہنم کے ڈھیروں میں سے ہے، اگرچہ وہ روزے رکھے اور نمازیں پڑھے اور دعویٰ کرے کہ وہ مسلمان ہے۔ (احمد و ترمذی)
